اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں

مرزا غالبؔ

(مرزا اسد اللہ بیگ خان غالبؔ)
📍 آگرہ، ہندوستان 🎂 بدھ، 27 دسمبر 1797 🕯️ پیر، 15 فروری 1869
21
کلام
9
پسند
2,820
مطالعہ
📜 شاعری (18) 📝 نثر (0) 📚 کتابیں (3)
📖 تعارف
مرزا غالب کی سوانح حیات
مرزا غالب اردو اور فارسی ادب کے ان عظیم ترین شعرا میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے اپنی فکر، تخیل، فلسفے اور اسلوبِ بیان سے شاعری ک…
متفرق
کوئی میرے دل سے پوچھے ترے تیرِ نیم کش کو
یہ خلش کہاں سے ہوتی جو جگر کے پار ہوتا
❤️ 0   👁 48
متفرق
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
❤️ 0   👁 15
غزل
تم اپنے شکوے کی باتیں نہ کھود کھود کے پوچھو
حذر کرو مرے دل سے کہ اس میں آگ دبی ہے
❤️ 0   👁 16
غزل
غافل بہ وہم ناز خود آرا ہے ورنہ یاں
بے شانۂ صبا نہیں طرہ گیاہ کا
❤️ 0   👁 34
غزل
آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہوتے تک
کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک
❤️ 1   👁 29
غزل
کوئی امید بر نہیں آتی
کوئی صورت نظر نہیں آتی
❤️ 0   👁 91
غزل
دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے
آخر اس درد کی دوا کیا ہے
❤️ 0   👁 39
غزل
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
❤️ 0   👁 200
غزل
ابن مریم ہوا کرے کوئی
میرے دکھ کی دوا کرے کوئی
❤️ 0   👁 44
غزل
بساط عجز میں تھا ایک دل یک قطرہ خوں وہ بھی
سو رہتا ہے بہ انداز چکیدن سرنگوں وہ بھی
❤️ 0   👁 18
غزل
گر تجھ کو ہے یقین اجابت دعا نہ مانگ
یعنی بغیر یک دل بے مدعا نہ مانگ
❤️ 0   👁 57
غزل
ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے
تمہیں کہو کہ یہ اندازِ گفتگو کیا ہے
❤️ 1   👁 395
غزل
قطرۂ مے بسکہ حیرت سے نفس پرور ہوا
خط جام مے سراسر رشتۂ گوہر ہوا
❤️ 1   👁 242
غزل
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا
اگر اور جیتے رہتے، یہی انتظار ہوتا
❤️ 1   👁 98
غزل
گھر جب بنا لیا ترے در پر کہے بغیر
جانے گا اب بھی تو نہ مرا گھر کہے بغیر؟
❤️ 1   👁 42
غزل
ہجوم نالہ حیرت عاجز عرض یک افغاں ہے
خموشی ریشۂ صد نیستاں سے خس بہ دنداں ہے
❤️ 1   👁 17
رباعی
دل سخت نژند ہو گیا ہے گویا
اُس سے گِلہ مند ہو گیا ہے گویا
❤️ 1   👁 19
غزل
باغ پا کر خفقانی یہ ڈراتا ہے مجھے
سایۂ شاخ گل افعی نظر آتاا ہے مجھے
❤️ 1   👁 23
ادبی AI معاون
● آن لائن