اشتہار
اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
غزل

ہو گئے لوگ جہاں علمِ لَدُن سے واقف

منتظم عاصیؔ پیر، 27 اپریل 2026
👁 25 ❤️ 1
ہُو سے واقف ہوئے معراج کے گُن سے واقف
جب ملی پیر کی نسبت ہوئے کُن سے واقف
وہ مرے پیر کی صحبت ہے تمہیں کیا معلوم
ہو گئے لوگ جہاں علمِ لَدُن سے واقف
لا اِلہٰ کے سبھی بھید نظر آئیں گے
ہو کے دیکھو تو کبھی پیر کی دُھن سے واقف
چھوڑ کر تخت حکومت کو چلے آتے ہیں
پیر کے قدموں میں شہ ہونے فُسُن سے واقف
اپنی ہستی کو جھنجھوڑا تو نظر آیا مجھے
ہو چکا ہوں میں بہت پہلے سُکُن سے واقف
مَیں رہا مسجد و گرجا میں کلیسا میں مگر
پیر کے در سے ہوا کُن سے مَکُن سے واقف
راگ قرآں کا سمجھنا ہے تو سُن بات مری
رکھ جبیں پیر کے قدموں میں ہو اُن سے واقف
دامنِ پیر کو مظبوطی سے تھامو تو سہی
ہو ہی جاؤ گے کبھی آپ بھی چُن سے واقف
← پچھلا اگلا →

✍️ منتظم عاصیؔ — مختصر تعارف

منتظم عاصیؔ
📍 مالیگاؤں، مہاراشٹر، ہندوستان

## شخصیت، ادبی سفر اور شعری خدمات
منتظم عاصی کا شمار ان اہلِ قلم میں ہوتا ہے جنہوں نے شعر و ادب کی دنیا میں کسی باقاعدہ ادبی ادارے یا رسمی تربیتی سلسلے کے سہارے کے بجائے اپنے شوق، مطالعے، مسلسل مشق، اساتذہ کی رہنمائی اور غیر معمولی جنونِ سخن کے ذریعے اپنا راستہ بنایا۔ ان کا ادبی سفر محض شاعری تک محدود نہیں بلکہ یہ ایک ایسے شخص کی داستان ہے جس نے زندگی کے مختلف نشیب و فراز سے گزرتے ہوئے اپنے اندر …

مزید پڑھیں ←
غزل کیا ہے؟

غزل اردو شاعری کی سب سے مقبول صنف ہے۔ اس میں عام طور پر محبت، جدائی، فلسفہ اور زندگی کے موضوعات پر اشعار ہوتے ہیں۔ ہر شعر اپنی جگہ مکمل ہوتا ہے۔

منتظم عاصیؔ کی مزید
سجدۂ دوام** معروف شاعر **منتظم عاصیؔ** کا ایک منفرد نعتیہ و منقبتی شعری مجموعہ ہے جس میں عشقِ الٰہی...
خود سے خود کو ہے بنایا، اے سارے جہاں کے والی، اللہ ھو خود کو تونے ہے چھپایا، اے پردہ کئے خود عالی، ا...
کبھی کبھی ایسا لگتا ہے جیسے دنیا انسانوں سے خالی ہے اور میں اکیلا تنہائی کی تلاش میں بھٹک رہا ہوں کو...
"حرفِ عظیم میم" منتظم عاصیؔ کی نعتیہ و منقبتی شاعری کا مجموعہ ہے، جس میں حضور نبی کریم ﷺ ا...
🔗 یہ بھی دیکھیں
💬 تبصرے (0)
تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کریں

ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!

ادبی AI معاون
● آن لائن