غزل
دانش فراق
جمعہ، 19 جون 2026
دل کو تسکین میسر تری قربت سے ہو
ہر طرف رنگِ بہاراں تری نسبت سے ہو
خارِ راہِ غمِ ہستی بھی گلستاں بن جائے
...
❤️ 1
💬 تبصرہ
🔗 شیئر
📖 پوری
نظم
دانش فراق
ہفتہ، 20 جون 2026
یہ جو شام اترتی ہے
تو گلیوں، کوچوں، دیواروں پر
اک دھیمی دھیمی اداسی کی چادر پھیل جاتی ہے۔
میں اپنے دل کے ویرانے میں
...
❤️ 0
💬 تبصرہ
🔗 شیئر
📖 پوری
غزل
علیم طاہر
منگل، 2 جون 2026
اپنی یادوں سے ہی مٹا دیں گے
اور کتنی اسے سزا دیں گے
طے کیا ہے ہوا کے جھونکوں نے
...
❤️ 0
💬 تبصرہ
🔗 شیئر
📖 پوری
متفرق
ہاشم اسد لبیدپوری
منگل، 2 جون 2026
یہ بات اور ہے خود کو حسینی کہتے ہیں
ہمارے کام مگر سب یزید والے ہیں
❤️ 0
💬 تبصرہ
🔗 شیئر
📖 پوری
متفرق
ہاشم اسد لبیدپوری
منگل، 2 جون 2026
ہم آپ کے خیال سے مردہ ضمیر ہیں
پھر آپ کا خیال تو بالکل درست ہے
❤️ 0
💬 تبصرہ
🔗 شیئر
📖 پوری
متفرق
ہاشم اسد لبیدپوری
منگل، 2 جون 2026
محبت سردیوں سے کم نہیں
جسے لاگے اسے بیمار کردے
❤️ 0
💬 تبصرہ
🔗 شیئر
📖 پوری
متفرق
ہاشم اسد لبیدپوری
منگل، 2 جون 2026
پیار پانا ہی پیار تھوڑی ہے
تیاگ دینا بھی پیار ہے ہاشم
❤️ 0
💬 تبصرہ
🔗 شیئر
📖 پوری
متفرق
ہاشم اسد لبیدپوری
منگل، 2 جون 2026
مرے دل کے کھنڈر میں اب بھی ہاشم
کسی کی یاد کا سایہ ہے رہتا
❤️ 0
💬 تبصرہ
🔗 شیئر
📖 پوری
غزل
علیم طاہر
اتوار، 17 مئی 2026
را وجودلگ رہا ہے مجھ کو ایک خواب سا
حسین رخ چمک اٹھا طلوعِ آفتاب سا
بکھر رہے ہیں رنگ کیا کہ کون آگیا ہے یہ
...
❤️ 1
💬 تبصرہ
🔗 شیئر
📖 پوری
غزل
علیم طاہر
اتوار، 17 مئی 2026
گلا تو گھونٹ دیا تو نے میری ہر خوشی کا
مجھے بس آخری رستہ بچا ہے خودکشی کا
طوائف بن گئی ہوں، میرے حق میں دیکھئے ناں
...
❤️ 1
💬 تبصرہ
🔗 شیئر
📖 پوری
غزل
عبدالدیان اسد
جمعہ، 10 جولائی 2026
ڈنکا اس کی پارسائی کا بجایا جائے گا
پھر کسی قاتل کو مسند پر بٹھایا جائے گا
پہلے اک معصوم کا گھر پھونک ڈالا جائے گا
...
❤️ 0
💬 تبصرہ
🔗 شیئر
📖 پوری
ادبِ اطفال
علیم طاہرؔ
اتوار، 17 مئی 2026
ٹیچر اپنے پیارے پیارے
پڑھنا لکھنا ہمیں سکھاتے
قدر باپ کی ان سے جانی
...
❤️ 1
💬 تبصرہ
🔗 شیئر
📖 پوری

