اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں

📜 تمام شاعری

اردو ادب کا بے مثال ذخیرہ

غزل
مانگنے در پہ خود حیات گئی
تیرے دنیائے بے ثبات گئی
اڑ گئی تتلی تو لگا ایسا
...
منتظم عاصیؔ پیر، 27 اپریل 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
غزل
حُسنِ ظَن رَمزِ ہوشیاری ہے
رسمِ ناقِص تباہ کاری ہے
کثرتِ عشق خوش خصالِ زَمَن
...
منتظم عاصیؔ پیر، 27 اپریل 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
غزل
تنگ دستی خَطی رَفُو ہے مری
صُلحِ آمیز گفتگو ہے مری
چَشمَۂ فِکر دِیدَۂ گِریاں
...
منتظم عاصیؔ پیر، 27 اپریل 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
غزل
اپنے گھر کی در و دیوار سمجھتے ہیں مجھے
کچھ تو ایسے ہیں جو سنسار سمجھتے ہیں مجھے
تھک گیا ہوں میں مرے یار صفائی دے کر
...
منتظم عاصیؔ پیر، 27 اپریل 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
غزل
وقتِ فرقت جو حال تھا کیا تھا
درد تھا یا جلال تھا کیا تھا
طشت ازبام روشنی پھوٹی
...
منتظم عاصیؔ پیر، 27 اپریل 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
غزل
گزری راتوں کے آؤ خواب لکھیں
"اک غزل ہم بھی کامیاب لکھیں"
ایسا کوئی نہیں ہے محفل میں
...
ہاشم اتوار، 26 اپریل 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
حمد
بس تری ذات شانِ برکت ہے
تیرے قبضے میں ساری قدرت ہے
تیری تخلیق لاشریکَ لہٗ
...
ہاشم اتوار، 26 اپریل 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
غزل
*میرے ہونٹوں کی التجا ہے تُو*
*دل سے نکلی ہوئی دعا ہے تُو*
*تجھ میں ویرانیوں کا ڈیرہ ہے*
...
ہاشم اتوار، 26 اپریل 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
غزل
ربِ حق ہوتے ہوئے، میں نہ تَو، تُو دیکھا ہے
ہم کے احساس کو خود کرتے وضو دیکھا ہے
کہیں کٹتا ہوا الفت کا گلو دیکھا ہے
...
ہاشم اتوار، 26 اپریل 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
غزل
راہِ الفت میں یوں نکلتا ہوں
روز بنتا ہوں اور بکھرتا ہوں
حادثے مجھ سے دور رہتے ہیں
...
ہاشم اتوار، 26 اپریل 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
نعت
ذکرِ صلّیِ اعلیٰ مصطفیٰ مصطفیٰؐ
دردِ دل کی دوا مصطفیٰ مصطفیٰؐ
دھیرے دھیرے سے آنکھوں کو کھولے علیؑ
...
ہاشم اتوار، 26 اپریل 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
قطعہ
کاش معلوم ہو گیا ہوتا
خود کو صیاد ہونے دیتے ہم
تجھ کو پانے کی آرزو رکھتے
...
منتظم عاصیؔ جمعرات، 23 اپریل 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
ادبی AI معاون
● آن لائن