اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں

📜 تمام شاعری

اردو ادب کا بے مثال ذخیرہ

منقبت
دیں کا دامن بھگونے والی ہے
کربلا سرخ ہونے والی ہے
پھر اٹھایا یزیدیوں نے سر
...
منتظم عاصیؔ منگل، 16 جون 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
سلام
ماہِ محرم ساتھ میں اپنے، لے کے وفا کا چاند
کرب و بلا کا چاند آیا، کرب و بلا کا چاند
اشک سے تر ہیں سارے ستارے، ظلم ستم کے ایسے باب
...
منتظم عاصیؔ پیر، 15 جون 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
غزل
ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے
تمہیں کہو کہ یہ اندازِ گفتگو کیا ہے
نہ شعلے میں یہ کرشمہ نہ برق میں یہ ادا
...
مرزا اسد اللہ بیگ خان غالبؔ ہفتہ، 13 جون 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
غزل
واعظِ قوم شہادت کے فضائل رکھ دے
قوم کے سامنے موجودہ مسائل رکھ دے
اپنی پستی کے تو اسباب و عوامل رکھ دے
...
اویسؔ احمد جمعرات، 11 جون 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
نعت
اس رب کائنات کی رب الغفور کی
حمد و ثنا بیاں کروں میں رب کے نور کی
قلب و نظر کو پھر مرے حاجت ہے نور کی
...
اویسؔ احمد جمعرات، 11 جون 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
غزل
قطرۂ مے بسکہ حیرت سے نفس پرور ہوا
خط جام مے سراسر رشتۂ گوہر ہوا
اعتبار عشق کی خانہ خرابی دیکھنا
...
مرزا اسد اللہ بیگ خان غالبؔ منگل، 9 جون 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
ادبِ اطفال
احمد کو ہے دل سے پیارا
اپنا یہ ہندوستان
گنگا جمنا کی دھرتی ہے
پیاری یہ مہربان
...
منتظم عاصیؔ پیر، 8 جون 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
ادبِ اطفال
صبح سویرے احمد اٹھا
کتابیں لے کر سکول چلا
استاد نے پڑھایا سبق
احمد نے لکھا ہر حرف
...
منتظم عاصیؔ پیر، 8 جون 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
ادبِ اطفال
اُمم نے باغ میں دیکھا
رنگ برنگی تتلی آئی
پیلی نیلی لال گلابی
پھولوں پر وہ منڈلائی
...
منتظم عاصیؔ پیر، 8 جون 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
ادبِ اطفال
احمد کے گھر کے آنگن میں
ایک پرانا آم کا درخت
گرمی میں دیتا ٹھنڈی چھاؤں
احمد کو ہے اس سے الفت
...
منتظم عاصیؔ پیر، 8 جون 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
ادبِ اطفال
اُمم کے گھر میں ایک بلی
سفید رنگ کی پیاری سی
میاؤں میاؤں کرتی رہتی
اُمم کو بھاتی بہت زیادہ
...
منتظم عاصیؔ پیر، 8 جون 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
ادبِ اطفال
رات کو احمد نے دیکھا
آسمان پر چاند چمکا
ستاروں کی قطار لگی تھی
احمد نے ماں سے پوچھا
...
منتظم عاصیؔ پیر، 8 جون 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
ادبی AI معاون
● آن لائن