اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں

📜 تمام شاعری

اردو ادب کا بے مثال ذخیرہ

ہائیکو
قبر کی مٹی
بارش میں دیر تک
ماں مہکی
منتظم عاصیؔ ہفتہ، 9 مئی 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
ہائیکو
سورج ڈوبا
مزدور کے ماتھے سے
نمک ٹپکا
منتظم عاصیؔ ہفتہ، 9 مئی 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
ہائیکو
جنگ کے بعد
کھلونے کے سینے میں
ریت بھری تھی
منتظم عاصیؔ ہفتہ، 9 مئی 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
ہائیکو
ریلوے اسٹیشن
بچھڑتے قدموں کا
لمبا دھواں
منتظم عاصیؔ ہفتہ، 9 مئی 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
ہائیکو
کاغذ کی ناؤ
بارش کے پانی میں
گھر ڈھونڈتی
منتظم عاصیؔ ہفتہ، 9 مئی 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
ہائیکو
پرانا کنواں
رسی کی خاموشی میں
پیاس سوئی
منتظم عاصیؔ ہفتہ، 9 مئی 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
ہائیکو
بجھی آنکھیں
موبائل کی روشنی
چہرہ کھائے
منتظم عاصیؔ ہفتہ، 9 مئی 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
ہائیکو
خالی مسجد
سجدوں کی خوشبو میں
رہتا خدا
منتظم عاصیؔ ہفتہ، 9 مئی 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
ہائیکو
دیوارِ شہر
کھڑکی میں قید ہے
اک آسماں
منتظم عاصیؔ ہفتہ، 9 مئی 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
حب الوطنی
بابائے امن آج ترا جشنِ وفا ہے
اے روحِ گگن آج ترا جشنِ وفا ہے
گلزار کے خوابوں سے مزیّن ہے ترا دل
...
منتظم عاصیؔ جمعہ، 8 مئی 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
طنز و مزاح
اسلمؔ سدھوؔ ڈیوڈؔ شاموؔ پھیکم پھاک
چوک میں بیٹھے کر رے مامو پھیکم پھاک
اس کی ٹوپی اس کے سر پر کرتا تھا
...
منتظم عاصیؔ جمعہ، 8 مئی 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
غزل
نفرت اُگل رہی ہے حکومت خطاب میں
باقی ہیں چند روز ابھی انتخاب میں
رب نے رکھا ہے جب سے کسی انتخاب میں
...
ہاشم حسین انور حسین جمعہ، 8 مئی 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
ادبی AI معاون
● آن لائن