اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں

📜 تمام شاعری

اردو ادب کا بے مثال ذخیرہ

قطعہ
مری ہر صبح ہوتی ہے یوں پھر ناکام جانے دو
خیالوں میں گزرتی ہے مری ہر شام جانے دو
میں کیسے گیت گاؤں جب بہاروں نے چمن پھونکا
میں کیسے کہہ دوں لوگوں بر سرِ آلام جانے دو
...
منتظم عاصیؔ جمعرات، 5 نومبر 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
غزل
دارِ منصور پہ بغدادی بہارا پاگل
دست بستہ ہے نظارہ بھی قصارا پاگل
طرزِ مجنونِ نمی بسملِ باید واعظ
...
منتظم عاصیؔ جمعرات، 5 نومبر 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
نظم
سسرال کو جنت سا بیٹی تو بنا دینا
بابا کی نصیحت کو ہر آن نبھا دینا
تکلیف مصیبت کو ظاہر نہ کبھی کرنا
...
منتظم عاصیؔ منگل، 3 نومبر 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
متفرق
جان دینے کے لئے تیار بیٹھے ہر جگہ 
سن کے سیرت دیکھ صورت تیری کل اہلِ زماں 
عیش و عشرت قصرِ جنت کر کے دولت کو ہبہ 
...
منتظم عاصیؔ منگل، 3 نومبر 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
غزل
مجھ سے اب تک ہراس ہے کیا
اب بھی باقی بھڑاس ہے کیا
بے خیالی میں نام لے لیا
...
منتظم عاصیؔ منگل، 3 نومبر 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
قطعہ
محبوب کی چوکھٹ اور میں ہوں
مایوس یہ پنگھٹ اور میں ہوں
تنہائی، چراغ، اشک، یادیں
...
منتظم عاصیؔ منگل، 3 نومبر 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
غزل
ہواؤں کو دھُکڑا سنانا پڑے گا
کہیں چھپ کے آنسو بہانا پڑے گا
ستم خیز تم نے کہا تھا کہ جاؤ
...
منتظم عاصیؔ جمعرات، 29 اکتوبر 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
غزل
نین بدراں رتِ دھسکال میں آ جاتے ہیں
کتنے کمزور ہیں خوشحال میں آ جاتے ہیں
رات کو لُوٹ کے جو دن میں کھلائیں روٹی
...
منتظم عاصیؔ جمعرات، 29 اکتوبر 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
غزل
کھیل قسمت کا ہے
یا بری لت کا ہے
کامیابی مری
...
منتظم عاصیؔ پیر، 26 اکتوبر 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
غزل
خود سے شکوہ بھی ہے گلہ بھی ہے
مسئلہ بھی ہے وسوسہ بھی ہے
چھپ کے خاموش بہتے اشکوں سے
...
منتظم عاصیؔ پیر، 26 اکتوبر 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
غزل
درد و غم دکھ الم نظر آنا
رات دن تارے خم نظر آنا
سامنے اس کے غم نہ کر ناصح
...
منتظم عاصیؔ جمعہ، 16 اکتوبر 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
غزل
بخت اَودِک شفیق ہوگی شب
چشتِ آہَک زَبِیق ہوگی شب
ضِیق الماس جُفْت رکھّا شق
...
منتظم عاصیؔ جمعہ، 16 اکتوبر 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
ادبی AI معاون
● آن لائن