اشتہار
اشتہار
اشتہار
यह साइट जनाब अकबर शेख़ साहब
अकबर शेख़
के सम्मान में बनाई गई है
📖 उनके बारे में
افسانچہ

چراغِ آخر

علیم طاہرؔ
علیم طاہرؔ ہفتہ، 23 مئی 2026
👁 104 ❤️ 1

بوڑھا شاعر اپنی آخری نظم لکھ رہا تھا۔
بیٹے نے پوچھا:
"اب اس عمر میں کیوں لکھتے ہیں؟"
شاعر مسکرایا:
"چراغ جب بجھنے لگتا ہے
تو آخری بار زیادہ روشن ہوتا ہے۔"
اور پھر
وہ خاموش ہوگیا…
مگر اُس کے لفظ زندہ رہے۔

📖 सार

یہ کہانی ایک بوڑھے شاعر کے آخری لمحات کی عکاسی کرتی ہے، جو زندگی کے خاتمے پر بھی اپنی آخری نظم لکھ رہا ہے۔ بیٹے کے سوال پر کہ وہ اس عمر میں کیوں لکھ رہے ہیں، شاعر جواب دیتا ہے کہ بجھنے سے پہلے چراغ کی روشنی سب سے زیادہ تیز ہوتی ہے۔ نظم مکمل کرتے ہی شاعر دنیا سے رخصت ہو جاتا ہے، لیکن اس کے لکھے ہوئے الفاظ ہمیشہ کے لیے امر ہو جاتے ہیں۔ یہ تحریر فن، زندگی، اور الفاظ کی لافانی حقیقت کو بیان کرتی ہے۔

علیم طاہرؔ کی مزید تحریریں
ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب | شخصیت، شاعری اور ادبی خدمات
ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب ایک ایسا شاعر جس کے اشعار ل...
بند کتاب
بوڑھا استاد روز اپنی پرانی کتابیں صاف کرتا تھا۔ بیٹے نے کہا: "اب اِنہیں کون...
آئس کریم
چھوٹا بچہ آئس کریم والے کو حسرت سے دیکھ رہا تھا۔ ایک اجنبی نے اُسے آئس کریم خرید...
سیٹی
فیکٹری کی سیٹی بجتے ہی مزدور دوڑ پڑتے تھے۔ ایک بچہ روز دروازے پر اپنے باپ کا انت...
مزید متعلقہ نثر
بند کتاب
بوڑھا استاد روز اپنی پرانی کتابیں صاف کرتا تھا۔ بیٹے نے کہا: "اب اِنہیں کون...
آئینہ
وہ روز سوشل میڈیا پر اخلاق، انسانیت اور احترامِ آدمیت کے لمبے لمبے درس دیتا تھا۔...
تجوری — عظمت اقبال
تین کمروں پر مشتمل ہمارے مکان کے درمیانی کمرے میں دیوار سے لگ کر ایک تجوری تھی۔ ...
آئس کریم
چھوٹا بچہ آئس کریم والے کو حسرت سے دیکھ رہا تھا۔ ایک اجنبی نے اُسے آئس کریم خرید...
🔗 یہ بھی دیکھیں
💬 टिप्पणियाँ (0)
टिप्पणी के लिए लॉग इन करें

अभी कोई टिप्पणी नहीं — पहली टिप्पणी करें!

साहित्यिक AI सहायक
● ऑनलाइन