اشتہار
اشتہار
اشتہار
This site honours Mr. Akbar Shaikh
Akbar Shaikh
was created in his honour
📖 About him
افسانچہ

بند کتاب

علیم طاہرؔ
علیم طاہرؔ ہفتہ، 23 مئی 2026
👁 147 ❤️ 1

بوڑھا استاد روز اپنی پرانی کتابیں صاف کرتا تھا۔
بیٹے نے کہا:
"اب اِنہیں کون پڑھتا ہے؟"
استاد نے آہستہ سے جواب دیا:
"بیٹا…
بند کتابیں بھی
علم کی خوشبو رکھتی ہیں۔"

📖 Summary

​یہ کہانی ایک بوڑھے استاد کے گرد گھومتی ہے جو روزانہ اپنی پرانی کتابوں کی صفائی کرتا ہے۔ جب اس کا بیٹا کہتا ہے کہ اب ان کتابوں کو کوئی نہیں پڑھتا، تو استاد نہایت خوبصورت جواب دیتا ہے کہ بند کتابیں بھی اپنے اندر علم کی خوشبو رکھتی ہیں۔ یہ تحریر ہمیں سکھاتی ہے کہ کتابیں اور علم کبھی پرانے یا بے معنی نہیں ہوتے، بلکہ ان کا احترام اور وجود ہمیشہ قیمتی رہتا ہے۔

علیم طاہرؔ کی مزید تحریریں
ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب | شخصیت، شاعری اور ادبی خدمات
ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب ایک ایسا شاعر جس کے اشعار ل...
چراغِ آخر
بوڑھا شاعر اپنی آخری نظم لکھ رہا تھا۔ بیٹے نے پوچھا: "اب اس عمر میں کیوں لک...
آئس کریم
چھوٹا بچہ آئس کریم والے کو حسرت سے دیکھ رہا تھا۔ ایک اجنبی نے اُسے آئس کریم خرید...
سیٹی
فیکٹری کی سیٹی بجتے ہی مزدور دوڑ پڑتے تھے۔ ایک بچہ روز دروازے پر اپنے باپ کا انت...
مزید متعلقہ نثر
آئس کریم
چھوٹا بچہ آئس کریم والے کو حسرت سے دیکھ رہا تھا۔ ایک اجنبی نے اُسے آئس کریم خرید...
چراغِ آخر
بوڑھا شاعر اپنی آخری نظم لکھ رہا تھا۔ بیٹے نے پوچھا: "اب اس عمر میں کیوں لک...
سیٹی
فیکٹری کی سیٹی بجتے ہی مزدور دوڑ پڑتے تھے۔ ایک بچہ روز دروازے پر اپنے باپ کا انت...
تجوری — عظمت اقبال
تین کمروں پر مشتمل ہمارے مکان کے درمیانی کمرے میں دیوار سے لگ کر ایک تجوری تھی۔ ...
🔗 یہ بھی دیکھیں
💬 Comments (0)
To comment, log in

No comments yet — be the first!

Literary AI Assistant
● Online