اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں

📖 تمام نثر

افسانے، ناول، مضامین اور سفر نامے

افسانہ پیر، 25 مئی 2026

نوراں

سردیوں کا آغاز ہوا چاہتا تھا ، اللہ داد کا عشق بھی انگڑائی لے کر جاگنے لگا تھا ۔ اسے نوراں کی یاد ستانے لگی ، اس کی اوٹ پٹانگ حرکتوں کے باوجود اس کی غیر موجودگی اسے خالی پن کا احساس دلانے لگی ،نوراں ...
نثری نظم پیر، 25 مئی 2026

میں خود کشی نہیں کروں گی

میری آنکھیں نوحہ لکھیں گی میرے آنسوؤں کے قلم سے میری روح سنگ مرمر کی مانند سرد اور بے جان ہو جائے گی مگر میں خودکشی نہیں کروں گی مجھے موت سے محبت ہے مر کے تو ہر بھوک مٹ جاتی ہے ہر ہوس چھ...
نثری نظم پیر، 25 مئی 2026

رسیا

دو بین کرتی آنکھیں دو بے چین ہوتی آنکھیں اپنی غربت کا تماشہ بننے ہر ہوس زدہ لوگوں کی دزدیدہ نگاہوں سے خوفزدہ جب چھم چھم آنسو بہا رہی تھیں اور اپنا آپ چھپا رہی تھیں تو دیکھنے والوں کی...
نثری نظم پیر، 25 مئی 2026

کوکھ

اندھیرے کی کوکھ نے جنما ہے ان گنت مہیب خیالوں کو کتنے مبہم جوابوں کو کتنے مشکل سوالوں کو کہ اس تاریکی نے روح کے اندر رہنے کا فیصلہ کر رکھا تھا رگوں کے خون اور آنکھوں کے اشک میں ...
نثری نظم پیر، 25 مئی 2026

لطیفہ

لطیفہ ہی تو ہے یہ زندگی ہاں دیکھو تو ایک لطیف سا احساس سوچو تو محض مرنے پر قیاس اس لطیفے میں جینے کی آرزو بھی ہے سب پانے کی جستجو بھی ہے کثافت لیے دلوں میں منافقت بھرے لہجوں میں ...
نثری نظم پیر، 25 مئی 2026

ریل گاڑی

جا وہ رہا تھا مگر محسوس ہوا کہ میں سفر میں تھی جدا وہ ہورہا تھا مجھ سے یا میں ہجر میں تھی ؟ میری طرف دیکھ سکا وہ نہ ہاتھ ہلایا اس نے نجانے کب لوٹنا تھا دوبارہ کوئی دن نہیں بتایا اس...
کہانی ہفتہ، 23 مئی 2026

چاندنی جنگل اور ننھی پری کی جادوئی مہم

ایک سرسبز وادی میں ایک چھوٹا سا خوبصورت گاؤں آباد تھا۔ گاؤں کے اردگرد اونچے پہاڑ، بہتی ندیاں اور خوشبودار پھولوں کے باغ تھے۔ اسی گاؤں کے کنارے ایک پراسرار جنگل تھا جسے سب “چاندنی جنگل” کہتے تھے۔ لوگ ...
مضمون ہفتہ، 23 مئی 2026

بچوں کی بہترین پرورش کیسے کریں؟

### تمہید بچوں کی پرورش ایک ایسا موضوع ہے جس کا تعلق نہ صرف ایک خاندان بلکہ پوری سوسائٹی کے مستقبل سے ہوتا ہے۔ ایک اچھا بچہ ہی ایک اچھا شہری بنتا ہے، اور ایک اچھی قوم کی بنیاد مضبوط تربیت پر ہوتی ہے۔...
افسانچہ ہفتہ، 23 مئی 2026

چراغِ آخر

بوڑھا شاعر اپنی آخری نظم لکھ رہا تھا۔ بیٹے نے پوچھا: "اب اس عمر میں کیوں لکھتے ہیں؟" شاعر مسکرایا: "چراغ جب بجھنے لگتا ہے تو آخری بار زیادہ روشن ہوتا ہے۔" اور پھر وہ خاموش ہ...
افسانچہ ہفتہ، 23 مئی 2026

بند کتاب

بوڑھا استاد روز اپنی پرانی کتابیں صاف کرتا تھا۔ بیٹے نے کہا: "اب اِنہیں کون پڑھتا ہے؟" استاد نے آہستہ سے جواب دیا: "بیٹا… بند کتابیں بھی علم کی خوشبو رکھتی ہیں۔"
ادبی AI معاون
● آن لائن