اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں

📚 افسانہ

افسانے، ناول، مضامین اور سفر نامے

افسانہ بدھ، 6 مئی 2026

انجیر کی مٹھائی عظمت اقبال

انجیر کی مٹھائی ! اپنے گالوں پر پڑے تھپڑوں کی سنسناہٹ اسے اب تک اپنے دماغ میں محسوس ہو رہی تھی۔ایک زبردست گھونسہ اس کی داہنی آنکھ کے بالکل نچلے حصے پر پڑا تھا۔ دونوں آنکھوں سے لگاتار آنسو قطار کی شکل ...
افسانہ منگل، 5 مئی 2026

تانگا

ایک گھنے درخت کے سائے میں تانگا رک گیا تھا ۔ تیز دھوپ تھی ۔ آدھے دن میں کچھ سمتوں کا چکر کاٹنے سے گھوڑے کی گردن سے پسینہ بہہ کر اس کی اگلی ٹانگوں تک آپہنچا تھا۔ کیا تم ہمیں جانتے ہوـ؟ یہ آواز کان میں ...
افسانہ منگل، 21 اپریل 2026

نئے لہجے کی دستک

2 دسمبر 2022 جمعہ کا دن تھا ہر طرف خاموشی تھی ہر کوئی اپنے ہی خیالوں میں گم تھا کسی کو بھی کسی فکر نہیں تھی سب ایک ساتھ ہو کر بھی تنہا تھے ایسا لگ رہا تھا ہر کوئی اکیلا ہے پاس کھڑے بیٹھے لوگ نظر نہیں ...
افسانہ منگل، 21 اپریل 2026

طفیلِ طفل ہی اسرار رونما ہوئے ہیں

پلے گراؤنڈ میں ایک ضعیف شخص بیٹھا مٹی سے کھیلتے ہوئے کنکر گھاس پھوس سے کچھ بنا رہا تھا کبھی اپنے آپ سے باتیں کرتا تو کبھی آسمان کی طرف دیکھتا جیسے اسے بارش کا انتظار ہو کبھی کبھی کچھ ایسی حرکت کرتا جس...
افسانہ بدھ، 15 اپریل 2026

نوحہ

کبھی کبھی ایسا لگتا ہے جیسے دنیا انسانوں سے خالی ہے اور میں اکیلا تنہائی کی تلاش میں بھٹک رہا ہوں کوئی ملتا بھی نہیں جس سے پتہ دریافت کروں ہر چیز ہر جگہ صبح و شام دن رات پیڑ پودے زمین آسمان چاند سورج ...
ادبی AI معاون
● آن لائن