غزل زمانہ آیا ہے بے حجابی کا | علامہ اقبال غزل| مارچ 1907ء
زمانہ آيا ہے بے حجابي کا ، عام ديدار يار ہو گا سکوت تھا پردہ دار جس کا ، وہ راز اب آشکار ہ...
نظم زمانہ دیکھے گا جب مرے دل سے محشر اٹھے گا گفتگو کا | اقبال غزل
زمانہ ديکھے گا جب مرے دل سے محشر اٹھے گا گفتگو کا مري خموشي نہيں ہے ، گويا مزار ہے حرف آرز...
نظم صقلیہ | علامہ اقبال | بانگِ درا
رو لے اب دل کھول کر اے ديدہء خوننابہ بار وہ نظر آتا ہے تہذيب حجازي کا مزار تھا يہاں ہنگامہ...
نظم پیامِ عشق | علامہ اقبال | بانگِ درا
سن اے طلب گار درد پہلو! ميں ناز ہوں ، تو نياز ہو جا ميں غزنوي سومنات دل کا ، تو سراپا اياز...
نظم ایک شام | علامہ اقبال | بانگِ درا
خاموش ہے چاندني قمر کي شاخيں ہيں خموش ہر شجر کي وادي کے نوا فروش خاموش کہسار کے سبز پوش خا...
نظم عشرتِ امروز | علامہ اقبال | بانگِ درا
نہ مجھ سے کہہ کہ اجل ہے پيام عيش و سرور نہ کھينچ نقشہ کيفيت شراب طہور فراق حور ميں ہو غم س...
نظم عاشقِ ہرجائی 2| علامہ اقبال | بانگِ درا
عشق کي آشفتگي نے کر ديا صحرا جسے مشت خاک ايسي نہاں زير قبا رکھتا ہوں ميں ہيں ہزاروں اس کے ...
نظم سلیمی | علامہ اقبال | بانگِ درا
جس کي نمود ديکھي چشم ستارہ بيں نے خورشيد ميں ، قمر ميں ، تاروں کي انجمن ميں صوفي نے جس کو ...
نظم حسن و عشق | علامہ اقبال | بانگِ درا
جس طرح ڈوبتي ہے کشتي سيمين قمر نور خورشيد کے طوفان ميں ہنگام سحر جسے ہو جاتا ہے گم نور کا ...
نظم حقیقتِ حسن | علامہ اقبال | بانگِ درا
خدا سے حسن نے اک روز يہ سوال کيا جہاں ميں کيوں نہ مجھے تو نے لازوال کيا ملا جواب کہ تصوير ...
غزل کیا کہوں اپنے چمن سے میں جدا کیوں کر ہوا | اقبال غزل
کيا کہوں اپنے چمن سے ميں جدا کيونکر ہوا اور اسير حلقہ دام ہوا کيونکر ہوا جائے حيرت ہے برا ...
نظم کنارِ راوی | علامہ اقبال | بانگِ درا
سکوت شام ميں محو سرود ہے راوي نہ پوچھ مجھ سے جو ہے کيفيت مرے دل کي پيام سجدے کا يہ زير و ب...
نظم ابر | علامہ اقبال | بانگِ درا
اٹھي پھر آج وہ پورب سے کالي کالي گھٹا سياہ پوش ہوا پھر پہاڑ سربن کا نہاں ہوا جو رخ مہر زير...
نظم ترانۂ ہندی | سارے جہاں سے اچھا | علامہ اقبال
سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا ہم بلبليں ہيں اس کي، يہ گلستاں ہمارا غربت ميں ہوں اگر ہم،...
نظم بلال | علامہ اقبال | بانگِ درا
چمک اٹھا جو ستارہ ترے مقدر کا حبش سے تجھ کو اٹھا کر حجاز ميں لايا ہوئي اسي سے ترے غم کدے ک...
نظم نالۂ فراق | علامہ اقبال | بانگِ درا
جا بسا مغرب ميں آخر اے مکاں تيرا مکيں آہ! مشرق کي پسند آئي نہ اس کو سر زميں آ گيا آج اس صد...
نظم ایک مکڑا اور مکھی | علامہ اقبال | بانگ درا
اک دن کسي مکھي سے يہ کہنے لگا مکڑا اس راہ سے ہوتا ہے گزر روز تمھارا ليکن مري کٹيا کي نہ جا...
نظم عہدِ طفلی — علامہ اقبال | بانگِ درا کی مشہور نظم | مکمل متن Slug
تھے ديار نو زمين و آسماں ميرے ليے وسعت آغوش مادر اک جہاں ميرے ليے تھي ہر اک جنبش نشان لطف ...
غزل کبھی جو آوارۂ جنوں تھے وہ بستیوں میں پھر آ بسیں گے
کبھی جو آوارۂ جنوں تھے وہ بستیوں میں پھر آ بسیں گے برہنہ پائی وہی رہے گی مگر نیا خار زار ہ...