اشتہار
اشتہار
اشتہار
यह साइट जनाब अकबर शेख़ साहब
अकबर शेख़
के सम्मान में बनाई गई है
📖 उनके बारे में

📖 دیوانِ ہاشم انور ہاشمؔ

حروفِ تہجی کی ترتیب سے مکمل کلام

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن ں و ہ ھ ء ی ے
حرف "ا" کا کلام (10)
غزل
ہوش والے سنبھال کر رکھنا
ہوش والے سنبھال کر رکھنا منہ پہ تالے سنبھال کر رکھنا درد والے سنبھال کر رکھنا دل میں چھالے...
غزل
خاموش میرے غم کا تماشہ نہیں ہوا
خاموش میرے غم کا تماشہ نہیں ہوا اس کے سوا جہان میں کیا کیا نہیں ہوا اے کاش آج بھی کوئی گرت...
غزل
صحرا سمندروں کی کہانی سنائے گا
صحرا سمندروں کی کہانی سنائے گا رودادِ تس سراب روانی سنائے گا اس پر عمل کرے گا نہ کچھ فیض پ...
غزل
سہمی سہمی ہوئی نڈھال ہوا
سہمی سہمی ہوئی نڈھال ہوا کر رہی ہے کوئی سوال ہوا تیرے اپنے ہیں کچھ کمال ہوا جن کی ملتی نہی...
غزل
باقی ترے فراق کا نشّہ نہیں رہا
باقی ترے فراق کا نشّہ نہیں رہا ” اب سردیوں کا چاند بھی تنہا نہیں رہا“ ایثار اور وفا کے جہا...
غزل
اک ہاں سے ہی پا سکتا ہےدل پیار کسی کا
اک ہاں سے ہی پا سکتا ہےدل پیار کسی کا اور جان بھی لے سکتا ہے انکار کسی کا الفت سے کیا راست...
غزل
گر خاک کا پیکر ہے بکھر کیوں نہیں جاتا
گر خاک کا پیکر ہے بکھر کیوں نہیں جاتا دریا سا سمندر میں اتر کیوں نہیں جاتا اعمال میں گر تی...
غزل
دریا ہوں روانی میں سدا رہ نہیں سکتا
خاموش،کہانی میں سدا رہ نہیں سکتا "دریا ہوں روانی میں سدا رہ نہیں سکتا" جس دور می...
غزل
سحرا سمندروں کی کہانی سنائے گا
سحرا سمندروں کی کہانی سنائے گا رودادِ تس سراب روانی سنائے گا اس پر عمل کرے گا نہ کچھ فیض پ...
نوحہ
چاند تارے نوحہ خواں دیکھے نجف تا کربلا
چاند تارے نوحہ خواں دیکھے نجف تا کربلا ہم نے اپنے درمیاں دیکھے نجف تا کربلا جانے کتنے آسما...
साहित्यिक AI सहायक
● ऑनलाइन