احمد نعیم
(احمد نعیم)
📍 مالیگاؤں،مہاراشٹر،ہندوستان 🎂 بدھ، 6 دسمبر 1989
3
تحریریں
3
پسند
1,485
مطالعہ
📖 تعارف
مالیگاؤں, مہاراشٹر
احمد نعیم اصل نام نعیم اختر 1989 میں مالیگاؤں، مہاراشٹر کے ایک محنت کش طبقے میں پیدا ہونے والے شاعر اور ادیب ہیں۔ محدود تعلیمی پس منظر کے باوجود انہوں نے مطالعے اور فکری جستجو کے ذریعے اپنی شناخت قائم کی۔ احمد نعیم پیشے کے اعتبار سے پاورلوم لیبر ہیں، مگر ادب سے گہری وابستگی رکھتے ہیں۔ وجودی فکر اور جدید بیانیہ ان کی تحریروں کا خاصہ ہے۔ وہ سوشل میڈیا پر اپنے خیالات بے باکی سے پیش کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ برصغیر کے کئی اہم رسائل نے ان کی پوسٹ پہ اٹھنے والے سوالات کو اپنے اداریہ میں اٹھایا احمد نعیم بلراج مینرا، میلان کنڈیرا، خالد جاوید صدیق عالم ،اور ارون دھتی رائے سے متاثر ہیں۔ ان کی تخلیقات دنیا کی معروف مختلف زبانوں میں ترجمہ بھی ہو چکی ہیں۔ آج برصغیر میں اردو کے سنجیدہ حلقے میں شہر مالیگاؤں احمد نعیم کی وجہ سے بھی جانا پہچانا جاتا ہے

ابھی کوئی تحریر نہیں