عظمت اقبالؔ
(عظمت اقبال محمد عثمان)
📍 مالیگاؤں، مہاراشٹر، ہندوستان 🎂 بدھ، 31 دسمبر 1975
6
تحریریں
5
پسند
324
مطالعہ
📖 تعارف
نام : عظمت اقبال محمد عثمان
قلمی نام : عظمت اقبال
رہائش: شرڈی ، ضلع اہلیہ نگر ، مہاراشٹر ، انڈیا
پیشہ۔ ۲۰۰۳ ء سے شرڈی اردو ہائی اسکول میں بطور مدرس اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں ۔
تعلیمی لیاقت : ایم اے بی ایڈ (انگریزی)
موبائیل نمبر : 9970666785
ادبی سفر :مقامی و بیرونی اخبارات میں پچھلے چند برسوں سے مختلف موضوعات پر کالم شائع ہو رہے ہیں ۔ روزنامہ انقلاب ممبئی و دیگر اخبارات اور نیا ورق ، بیسویں صدی وغیرہ رسائل میں اب تک ایک درجن سے زائد افسانے شائع ہو چکے ہیں۔ پریس فار پیس پبلی کیشن کے زیر نگرانی عالمی افسانہ نویسی مقابلہ ۲۰۲۳ء میں عالمی سطح پر افسانہ “ادھوری تخلیق” کو سوم مقام حاصل ہوا۔ شہر میں منعقد ہونے والی افسانوی نشستوں میں اپنی تخلیقات کے ساتھ متواتر شرکت رہتی ہے۔ قومی و بین الاقوامی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ادبی فورم کی سرگرمیوں میں شمولیت جاری ہے۔
پریس فار پیس پلی کیشن کے زیر نگرانی افسانوی مجموعہ “ادھوری تخلیق “ پڑوسی ملک میں شائع ہو چکا ہے۔ “ادھوری تخلیق “ کے انڈین ایڈیشن کا اجراء ۱۲ اکتوبر ۲۰۲۴ء کو شہر مالیگاؤں میں عمل میں آیا۔
بطور مرتب ادب اطفال پر مبنی “سرحد پار کی کہانیاں “
اور ہندوستان کے معاصر افسانہ نگاران کے افسانوں کا مجموعہ “ نئی کہانیاں نیا منظر نامہ “ پاکستان میں شائع ہوا ہے ۔ عنقریب ان کتابوں کے انڈین ایڈیشن منظر عام پر آنے ہیں ۔
مجموعۂ مضامین “بات جو دل سے نکلی “ زیر ترتیب ہے۔
یوٹیوب پر تعلیمی سرگرمیوں سے متعلق ایک ہزار سے زیادہ ویڈیوز موجود ہیں ۔
بطور مدرس اب تک درجنوں اعزاز سے نوازا جا چکا ہے۔ جس میں گوگل ایوارڈ سر فہرست ہے۔ گوگل فار ایجوکیشن کے ذریعے “میٹ عظمت اقبال “ نامی ڈاکیومینٹری نامی بنائی گئی جو یوٹیوب پر دستیاب ہے۔

خبردار! کوئی دیکھ رہا ہے
پچھلے دنوں ہمارے شہر میں ایک ایسا واقعہ رونما ہوا جس کے نتیجے میں بد امنی پھیلنے کا خدشہ لاحق ہو گیا تھا۔ علاقے کی مسجد میں تراویح کی نماز کی امامت کر...
مضمون ❤️ 0 👁 36
ہمارا زمانہ
ماہ رمضان میں مساجد و دیگر تقاریر میں ہونے والی تقاریر و بیانات میں مقررین اور علماء سامعین کی توجہ اس جانب مبذول کرانے کی کوشش کرتے ہیں کہ انسان کی ز...
مضمون ❤️ 0 👁 35
آئیڈیل مین
آج وہ میڈیکل کالج میں داخلے کے مقصد سے اپنے باپ کے ساتھ کالج انتظامیہ سے ملاقات کے لئے جا رہا تھا۔آٹو میں سامنے لگے آئینے میں منعکس ہونے والے اپنے باپ...
افسانہ ❤️ 1 👁 45
فضیلت
بستی کے نصف سے زیادہ افراد چودھری صاحب کے یہاں دعائیہ تقریب میں اکٹھا تھے۔ کچھ تو چودھری صاحب کی محبت و احترام میں حاضر تھے اور کچھ کو تقریب کے اختتام...
افسانہ ❤️ 1 👁 44
تجوری — عظمت اقبال
تین کمروں پر مشتمل ہمارے مکان کے درمیانی کمرے میں دیوار سے لگ کر ایک تجوری تھی۔ اس تجوری میں امی اور دادی کے قیمتی زیورات، ابو کے اہم کاغذات و دیگر ضر...
افسانچہ ❤️ 1 👁 53
انجیر کی مٹھائی عظمت اقبال
انجیر کی مٹھائی ! اپنے گالوں پر پڑے تھپڑوں کی سنسناہٹ اسے اب تک اپنے دماغ میں محسوس ہو رہی تھی۔ایک زبردست گھونسہ اس کی داہنی آنکھ کے بالکل نچلے حصے پر...
افسانہ ❤️ 2 👁 111