اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں

صادق اسدؔ

(صادق حسین محمد مرتضیٰ)
📍 مالیگاؤں، مہاراشٹر، ہندوستان 🎂 منگل، 1 جون 1976
0
تحریریں
0
پسند
0
مطالعہ
📝 نثر (0) 📚 کتابیں (0)
📖 تعارف
صادق اسدؔ جن کا اصل نام صادق حسین محمد مرتضیٰ ہے آپ مالیگاؤں کی سر زمین پر اردو ادب کے لئے ہمہ تن کوشاں رہنے والی شخصیت میں ایک ہیں آپ کی قلم علمِ عروض سے مہارت کے ساتھ نثر کے میدان میں لوہا منوانے والی ہے آپ کی قلم سے صرف افسانے یا غزل ہی نہیں بلکہ بہت سی اصناف تخلیق ہوئی ہے آپ صاحبِ کتاب کی فہرست میں بھی شامل ہیں آپ کی شائع شدہ کتاب”سفید پرچم“افسانوں کا مجموعہ قارئین کی قرآت کے لئے دستیاب ہو چکا ہے
ابھی کوئی تحریر نہیں
ادبی AI معاون
● آن لائن